۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں دعا کے یقینی اجابت کے راہِ حل کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

اَنَا الضّامِنُ لِمَنْ لَمْ‏ يَهْجُسْ فى قَلْبِهِ اِلاَّ الرِّضا اَنْ يَدْعُوَ اللّه‏َ فَيُسْتَجابَ لَهُ

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کے دل میں خدا کی رضا کے سوا کچھ نہ ہو تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ خدا اس کی دعا ضرور قبول کرے گا۔

كافى : ج ۲، ص ۶۲، ح ۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .