حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
-
حدیث روز | روز قیامت قرآن کریم کا کردار
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں میدان قیامت میں قرآن کریم کے کردار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
تنظیمات دینیہ کچئ کوہاٹ کی جانب سے روز ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
حوزہ / علامہ محمد بشیر جمارانی نے کہا: انسان بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو اسے یہ سنہری موقع حاصل ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے خالق و مالک کے احکام کو انجام دے کر حقیقی عبد کا مصداق قرار پائے۔
-
حدیث روز | کلامِ امام حسن مجتبیٰ (ع) میں عبادت میں خلوص کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت میں اخلاص کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بیٹیوں والے توجہ کریں
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | دعا کے یقینی اجابت کا راہِ حل
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں دعا کے یقینی اجابت کے راہِ حل کو بیان کیا ہے۔
-
حدیثِ روز | لوگوں کو امام حسن مجتبی (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو ایک دوسرے سے حسنِ سلوک سے پیش آنے کی نصیحت کی ہے۔
-
کریم اہلیبتؑ حضرت امام حسنِ مجتبیٰ اخلاق و تقویٰ کی معتبر علامت، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ امام حسنؑ کا قبولیتِ صلح اور امام حسینؑ کا انکارِ بیعت حفاظتِ اسلام و انسانیت کے لیے وہ قدم ہے جس کی زمہ داری حضرتِ رسولِ اکرمؐ حدیثِ ثقلین کے ذریعہ سپرد کر کے گئے تھے ۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی آٹھ خصلتیں
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم کی آٹھ خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا بعض انسانوں پر تعجب
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے کاموں پر تعجب کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبیٰ (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین اور بدترین لوگ
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین اور بدترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے ۔
-
حدیث روز | ہوشیار، نادان ترین اور باعزت ترین افراد کون؟
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک ترین، نادان ترین اور باعزت ترین افراد کا تعارف کرایا ہے ۔
-
حدیث روز | قرائت قرآن کریم کا اجر و ثواب
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرائت قرآن کریم کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی عبادت اور بندگی کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی عبادت اور بندگی کے حیرت انگیز نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔