۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 379784
20 اپریل 2022 - 23:05
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے بڑی توانگری کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

الغِنَى الأكبَرُ اليَأسُ عَمّا في أيدي النّاسِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے بڑی توانگری، لوگوں کے مال پر نظر نہ رکھنا ہے(بے نیاز ہونا ہے)۔

نهج البلاغہ: حكمت ۳۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .