ہفتہ 30 اپریل 2022 - 03:50
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کی اہمیت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کی جانب اشارہ کیاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

لَو يَعلَمُ العَبدُ ما في رَمَضانَ لَوَدَّ أن يكونَ رَمَضانُ السَّنَةَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اگر بندے کو ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کا علم ہوتا تو وہ آرزو کرتا کہ (اے کاش) پورا سال ہی رمضان ہوتا۔

بحارالأنوار : ۹۶/۳۴۶/۱۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha