منگل 26 اپریل 2022 - 05:31
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں بھروسے والا آدمی

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین صفات کے حامل فرد کو بھروسے والا آدمی معرفی کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

اِذا رَاَيْتَ مِنْ اَخيكَ ثَلاثَ خِصالٍ، فَارْجُهُ: اَلْحَياءُ وَ الاَْمانَةُ وَ الصِّدْقُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب اپنے دینی بھائی میں یہ تین صفات "حیا، امانت داری اور سچائی" دیکھو تو اس پر امید اور توقع کی جا سکتی ہے۔

نهج الفصاحه، ح ۲۰۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha