۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شبِ قدر میں عبادت کے طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"فضائل الأشهر الثلاثه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:

مَن قامَ لَيلَةَ القَدرِ إيمانا وَ احتِسابا ، غُفِرلَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص بھی ایمان کے ساتھ اور ثوابِ الہی تک پہنچنے کی نیت سے شبِ قدر کو عبادت میں گزارے گا تو اس کے گذشتہ گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔

فضائل الأشهر الثلاثه، ص ۱۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .