۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

قِلَّةُ الْكَلامِ يَسْتُرُ الْعُيُوبَ وَ يُقَلِّلُ الذُّنُوبَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم بولنا (انسان کے) عیبوں کو چھپاتا ہے اور اس کے گناہوں کو کم کرتا ہے۔

شرح غررالحكم: ج ۴، ص ۵۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .