۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
شب قدر

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شبِ قدر کے احیاء کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن أحيى لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَى السَّنَةِ القابِلَةِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس نے شبِ قدر جاگ کر عبادت میں گزاری تو آئندہ سال تک اس سے عذاب ہٹا دیا جائے گا۔

اقبال الأعمال، ج ۱، ص ۳۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .