۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے کام کی طرف اشارہ کیا ہے جو ایمان کے دو سوم حصوں کو نابود کر دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم:

مَن أتى غَنِيّا فَتَضَعضَعَ لَهُ ذَهَبَ ثُلُثا دِينِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو کسی ثروت مند کے پاس جائے (اور اس کی ثروت کی وجہ سے) اس کے سامنے خضوع و خشوع کرے تو گویا اس نے اپنے دین کا دو سوم حصہ برباد کر دیا۔

تحف العقول، ص ۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .