حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
نَظَرُ الْوَلَدِ اِلی والِدَیْهِ حُبّا لَهُما عِبادَةٌ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
فرزند کا اپنے والدین کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے۔
تحف العقول، ص 46









آپ کا تبصرہ