حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليہ وآلہ وسلم:
خِيَارُكُمْ أحاسِنُكُمْ أخْلَاقا، الّذِينَ يَألَفُونَ وَ يُؤلَفُونَ
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے بہترین انسان بااخلاق ترین انسان ہیں وہ جو دوسروں سے محبت کرتے ہیں اور (پھر) ان سے بھی محبت کی جاتی ہے۔
تحف العقول: ص۴۵