۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعلام الدّين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیہ السلام:

صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن يُصاحِبوكَ بِهِ

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کے ساتھ اس طرح  برتاؤ کرو جس طرح کہ تم چاہتے ہو کہ تم سے برتاؤ کیا جائے۔

أعلام الدّين، ص 297

تبصرہ ارسال

You are replying to: .