حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
اعرِفِ المَوَدَّةَ في قَلبِ أخيكَ بِما لَهُ في قَلبِكَ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے بھائی کے دل میں اپنی محبت کو اپنے دل میں اس کی محبت سے پہچانو۔
تحف العقول، ص 295