حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغيبة (للطوسی)" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
يا بُنَيَّ إِنَّمَا هِيَ مِحْنَةٌ مِنَ اَللَّهِ اِمْتَحَنَ بِهَا خَلْقَهُ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
میرے بیٹے! یہ غیبت قائم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ایک امتحان الہی ہے کہ جس کے ذریعہ وہ اپنے بندوں کو آزماتا ہے۔
الغيبة (للطوسی)، جلد ۱، صفحه ۱۶۶