۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ خدا میں جہاد کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

إنَّ الجِهادَ بابٌ مِن أبوابِ الجَنَّةِ فَتَحَهُ اللّه ُ لِخاصَّةِ أوليائِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جہاد بہشت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے کہ جسے خداوند عالم نے اپنے خاص اولیاء کے لئے کھولا ہے۔

نہج البلاغہ، خطبه ۲۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .