حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
کس قدر بری بات ہے کہ مؤمن کے دل میں ایسی خواہش ہو جو اسے رسوائی کی طرف لے جائے۔
تحف العقول، ص۴۸۹