حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
مَن وَعَظَ أخاهُ سِرّا فَقَد زانَهُ وَمَن وَعَظَهُ عَلانِيَةً فَقَد شانَهُ
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے دینی بھائی کو خلوت میں نصیحت کی، اس نے گویا اس کے وقار میں اضافہ کیا اور جو اسے سرِعام تنبیہ کرے، اس نے گویا اس کی حرمت کو پامال اور اسے خوار کیا۔
تحف العقول، ص ۴۸۹









آپ کا تبصرہ