امام حسن عسکری علیہ السلام
-
حدیث روز | دوغلے شخص کے متعلق امام حسن عسکری (ع) کا بیان
حوزہ/ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کو یاد رکھنے کے فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اشعار/ نذرانہ عقیدت حضور عسکری (ع)
اشعار/گلستانِ فکر پر چمکا جو نور عسکری، چھا گیا میرے تخیل پر سرورِ عسکری
-
اشعار/ مدحتِ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ ڈاکٹر مسرور صغریٰ کے اس کلام کا مرکزی مضمون اہلِ بیت، خصوصاً حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شان و عظمت ہے۔ شاعر نے مختلف اشعار کے ذریعے امام کی خصوصیات، فضائل اور ان کی ہستی کی برکات کو بیان کیا ہے۔
-
امام حسن عسکریؑ کی تعلیمات: آج کے دور میں علمی بصیرت کی ضرورت
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی علمی بصیرت آج کے دور میں بے حد اہمیت رکھتی ہے۔ ان کی تعلیمات اور رہنمائی ہمیں مسائل کا حل، اخلاقی سلوک، اور تقویٰ کی راہ دکھاتی ہیں۔ موجودہ چیلنجز کے مقابلے میں ان کے علمی سر چشمے سے فیضیاب ہونا ہماری فکری و روحانی ترقی کے لیے ضروری ہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز اور الٰہی امتیازات
حوزہ/ امام عالی مقام کا مشہور لقب "عسکری" امام کی سامرا میں جبری قیام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کا شیعوں سے خفیہ رابطہ امام کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے، جو عباسی دور کے سخت حالات کے باعث وجود میں آیا تھا۔
-
امام حسن عسکری (ع) کی تعلیمات اور سیرت، انسانیت کے لیے ایک قیمتی نمونہ
حوزہ/ ایران کے شمال مشرقی فضائی دفاعی علاقے کے عقیدتی و سیاسی شعبہ کے سربراہ حجت الاسلام محمد عدیدہ نے امام حسن عسکری (ع) کی شخصیت کو فضیلت، علم اور تقویٰ کا کامل نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی اور سیرت ہر انسان کے لیے، خصوصاً شیعیانِ علی علیہ السلام کے لیے ایک قیمتی نمونہ ہے۔
-
تفسیر آیت "وَ قُولُوا لِلنّاسِ حُسْنا" امام حسن عسکری (ع) کی نگاہ میں
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السّلام نے آیت "وَ قُولُوا لِلنّاسِ حُسْنا" کی تفسیر فرمائی ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی شہر خوی:
انحرافات کے خلاف جنگ اور مذہب تشیع کی تقویت، امام حسن عسکری(ع) کے اہم ترین اقدامات ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر خوی میں واقع ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا: امام حسن عسکری (ع) نے اپنی امامت کے مختصر دور میں انحرافی عقائد کے خلاف بھرپور جدوجہد کی اور شیعہ نظام کی تنظیم اور تقویت میں بنیادی کردار ادا کیا، جو آج کے دور کے لیے بھی ایک مثالی مشعل راہ ہے۔
-
آج کا جوان اور کردار امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے اپنی زندگی کے مختصر دور میں ایسا کردار پیش کیا جو آج بھی ہماری رہنمائی کے لیے کافی ہے۔ وہ مشکل حالات میں بھی اپنے شیعوں کے مسائل حل کرتے رہے، انہیں حوصلہ دیتے رہے، اور ظلم کے سامنے ڈٹے رہنے کا سبق سکھایا۔ آج کے دور کے جوان کو بھی امام علیہ السلام کی انہی صفات کی ضرورت ہے تاکہ وہ نفسانفسی کے عالم میں درست راہ پر گامزن ہو سکے۔
-
حدیث روز | تواضع و انکساری کی علامات
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کی علامات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام زمان (عج) سے توسل مهدویت کی معرفت کو دائمی بناتا ہے: حجۃ الاسلام حائری پور
حوزہ/ موضوع مهدویت کے ماہر، حجت الاسلام والمسلمین محمد حائری پور نے کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) سے توسل مهدویت کی دائمی معرفت کا سبب بنتا ہے، میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو روزانہ زیر آسمان دو رکعت نماز استغاثہ پڑھ کر امام زمانہ (عج) سے ہمیشہ توسل کرتے ہیں۔
-
شہادتِ امام حسن العسکریؑ کی مناسبت سے امام باڑہ میرگنڈ بڈگام میں سالانہ مجلسِ عزاء
حوزہ/شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السّلام کی مناسبت سے جموں وکشمیر میرگنڈ بڈگام میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے آقا حسن صفوی موسوی نے خطاب کیا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام حسن عسکری (ع) نے اسلام کی ترویج کے لئے بے پناہ جدوجہد کی
حوہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام علیہ السلام کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی عجل ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں اور عدل و انصاف سے مزین معاشرے تشکیل دیں۔
-
امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا عالم اسلام سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے امامت و ولایت کے گیارویں درخشاں چاند، شہید زہر جفا اور وارث پیغمبر خدا ص حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تمام مسلمین جہاں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے: نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ولی فقیہ کے نمائندے اور کاشان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا : ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے، شہداء ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے قرآن سے صحیح راستہ سیکھا اور اس پر عمل کیا۔
-
شہادت امام حسن العسکریؑ کی مناسبت سے شالنہ بڈگام میں مجلس کا انعقاد؛
امام حسن عسکریؑ کی زندگی ہمیں مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور دینی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا درس دیتی ہے، شیخ فردوس
حوزہ/ بڈگام میں ادارہ الزہرا سلام اللہ علیہا ٹرسٹ کے زیر اہتمام امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے ایک پُروقار مجلسِ حسینی کا انعقاد کیا گیا، جس میں وادی کے مختلف علاقوں کے معروف نوحہ خوانوں نے شرکت کی اور امامؑ کی پاکیزہ سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں شیخ فردوس اور حجت الاسلام مولانا غلام محمد گلزار نے امامؑ کی حیاتِ طیبہ اور ان کی دینی و روحانی خدمات کو اجاگر کیا۔
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی چار نصیحتیں
حوزہ/ مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
-
مولانا سید حیدر عباس رضوی:
امام حسن عسکری (ع) کا وکلاء سسٹم، آج بھی نظامِ مرجعیت کی صورت میں قابلِ دید ہے
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے بنارس ہندوستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل دو ماہ آٹھ دنوں تک عزاء کا سلسلہ تھمنے کو ہے، یقیناً جسے پروردگار حیات و توفیق دے گا وہ آئندہ برسوں میں بھی فرش عزاء کا اہتمام کرے گا۔
-
امام حسن عسکریؑ نے سیاسی فکر و شعور کو بیدار کیا
حوزہ/حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام پیغمبر اسلام، تاجدار انبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کے گیارھویں چشم چراغ و جانشین اور سلسلۂ عصمت کی تیرھویں کڑی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں قم المقدسہ میں جلوس عزا برامد ہوگا
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی جانب روانہ ہوگا۔
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں دو اہم اور بنیادی خصلتیں
حوزہ/ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم اور بنیادی خصلتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تمام برائیوں کی کنجی
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی کنجی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام اور ملھوفین فلسطین
حوزه/ امام حسن عسکری علیہ السلام جو خاندان عصمت کے ۱۳ویں ستارے ہیں ان کی زیارت کا ایک جملہ ہے جس میں ہم انہیں مخاطب قرار دیتے ہیں اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا فَرَجَ الْمَلْھُوفِینَ سلام ہو آپ پر اے وہ مولا جو غمزدہ اور مضطرکی پریشانی دور کرنے والے ہیں ملھوفین۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی پور:
امام حسن عسکری (ع) نے شیعوں کو غیبت امام زمانہ (عجل) کے زمانے کے لیے آمادہ کیا
حوزہ / ایران کے شہر کاکی کے امام جمعہ نے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے شیعوں کو حضرت امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے کے لیے آمادہ کیا۔
-
امام حسن عسکری نے رشد وہدایت کیلئے بے پناہ جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت امام حسن عسکری نے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔ آپ کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی ہیں۔
-
امام حسن عسکریؑ کی علمی، سیاسی و اخلاقی کی زندگی کا مختصر جائزہ
حوزہ/ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمر بہت مختصر ہے، صرف اٹھائیس برس مگر اس محدود اور مشکلات سے بھری ہوئی زندگی میں بھی آپ کے علمی فیوض کے دریا، سیاسی بصیرت اور اخلاقی دروس سے بڑے بڑے بلند پایہ کو سیراب ہونے کا موقع دیا۔ تبلیغ دین اور اسلام و انسانیت کا فروغ ان کا مقصد زیست ہوتا رہا۔
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں تمام برائیوں کی کنجی
حوزہ / امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی جڑ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ حجت باری خلیفہ الہی ولی رحمٰن عِدلِ قرآن والد حضرت صاحب الزمان ؑامام حسن عسکری علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی کا لمحہ بہ لمحہ دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی حیات طیبہ کی طرح خلق خدا کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔
-
حدیث روز | مؤمن کی پانچ علامات
حوزه / امام حسن عسکری عليه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی پانچ علامات کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور فروتنی کی علامت
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور فروتنی کی علامت کو بیان کیا ہے۔