حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیهالسلام:
ما مِن بَلِيّةٍ إلاّ وللّه ِ فيها نِعمَةٌ تُحيطُ بِها.
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
کوئی بھی بلا و مصیبت ایسی نہیں جس میں خداوند متعال کی جانب سے کوئی نعمت نہ ہو۔
بحارالانوار، ج 78، ص 374، ح 34









آپ کا تبصرہ