بدھ 29 اکتوبر 2025 - 03:32
حدیث روز | نعمت پر شکر، بہترین اور پائیدار نعمت

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک حدیث میں نعمت پر شکر کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

أَلشّاکِرُ أسعَدُ بِالشُّکرِ مِنهُ بِالنِّعمَةِ الَّتی أوجَبَتِ الشُکرَ، لَأَنَّ النِّعَمَ مَتاعٌ و الشُکرُ نِعَمٌ وَ عُقبی.

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

حاصل شدہ نعمت پر شکر کرنا شکر گزار آدمی کو خود نعمت سے بھی کہیں زیادہ سعادتمند بناتا ہے کیونکہ نعمتیں تو فانی ہیں جبکہ شکر خود ایک ایسی نعمت ہے جو پائیدار ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۴۱۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha