۱۶ آذر ۱۴۰۳
|۴ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 6, 2024
حضرت امام نقی علیہ السلام
کل اخبار: 5
-
حدیث روز | موت اور دینا کی حقیقت
حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں "موت اور دنیا کی حقیقت" کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی اطاعت کا نتیجہ
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پیروی کرنے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام نقی (ع) کی سیرت دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرہ کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام علی نقی الہادی (ع) نے علم، روحانیت اور تبلیغ کے ذریعہ انفرادی اور ذاتی زندگی میں جہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔
-
حدیث روز | امام ہادی (ع) کی نظر میں بے نیاز رہنے کا راستہ
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں (لوگوں) سے بے نیاز رہنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | والدین کی نافرمانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین سے نافرمانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔