ہفتہ 25 اکتوبر 2025 - 09:44
حدیث روز | نعمتوں کے دائمی رہنے کا راز

حوزه/ اس روایت میں حضرت امام محمد باقر علیہ ‌السلام نے نعمتوں پر شکر اور اس کے دائمی ہونے کے ساتھ ربط کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لا یَنقَطِعُ المَزیدُ مِنَ اللهِ حتّی یَنقَطِعَ الشُّکرُ مِنَ العِبادِ.

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جب تک بندوں کی جانب سے نعمتوں پر شکر ختم نہ ہو تو خداوند متعال کی جانب سے نعمتوں کا نزول ختم نہیں ہوتا (یعنی شکر خداوندی نعمتوں کے دائمی رہنے کا باعث بنتا ہے)

بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۵۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha