حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نعمتوں کے چلے جانے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اِحْذَرُوا نِفارَ النِّعَمِ، فَما کُلُّ شارِدٍ بِمَرْدُودٍ
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
نعمتوں کے کوچ کرنے اور ہاتھوں سے جانے سے ڈرو کیونکہ جو چیز فرار کر جائے اس کا دوبارہ پلٹ کر آنا ضروری نہیں۔
بحارالأنوار: ج ۷۱، ص ۵۴