۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
نازایی
بے اولاد افراد کے لیے امام رضا علیہ السلام کا نسخہ

 حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں جن افراد کے ہاں اولاد نہیں ہوتی انہیں علاج بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

أنَّهُ شَکَا إِلَی أَبِی الْحَسَنِ الرِّضَا (علیه السلام) سُقْمَهُ وَ أَنَّهُ لا یُولَدُ لَهُ وَلَدٌ فَأَمَرَهُ أَنْ یَرْفَعَ صَوْتَهُ بِالاذَانِ فِی مَنْزِلِهِ. قَال: فَفَعَلْتُ فَأَذْهَبَ اللَّهُ عَنِّی سُقْمِی وَ کَثُرَ وَلَدِی.

ایک شخص نے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر شکوہ کیا کہ وہ بیمار ہے اور اس کے ہاں اولاد نہیں ہوتی۔ امام علیہ السلام نے اسے حکم دیا کہ وہ اپنے گھر میں بلند آواز سے اذان دے۔ وہ شخص کہتا ہے کہ میں نے امام(ع) کے دستور پر عمل کیا تو خدا نے مجھے اولاد نہ ہونے والی بیماری سے نجات دی اور میں اولاد کی نعمت سے مالا مال ہو گیا۔

کافی، ج ۳، ص ۳۰۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .