حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الفقیہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
لا تَکسَلوا فی طَلَبِ مَعایِشِکُم؛ فَإِنَّ آباءَنا کانوا یَرکُضونَ فیها و یَطلُبونَها
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنی معاش کی تلاش میں سستی اور کاہلی نہ کریں۔ ہمارے آباء و اجداد اس کی جستجو کے لئے دوڑ دھوپ کرتے تھے۔
الفقیه: ۳ / ۱۵۷ / ۳۵۷۶