رزق و روزی (17)
-
ایرانحلال روزی بچوں کو حق پذیر بناتی ہے: خطیب حرم حضرت معصومہ (ع)
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سید علی رضا تراشیون نے کہا کہ حرام مال کا داخل ہونا زندگی کو تباہی میں مبتلا کر دیتا ہے، جبکہ حلال روزی نہ…
-
علماء و مراجعنماز اول وقت پڑھیں، تنگدستی ختم ہو جائے گی: آیت اللہ بہجت
حوزہ/ آیت اللہ بهجت علیہ الرحمہ نے آیت اللہ سید عبدالهادی شیرازی کا ایک خواب نقل کیا، جس میں مرحوم کے والد نے انہیں وصیت کی کہ اہل خانہ کو نماز اول وقت کی پابندی کی تاکید کریں تاکہ معاشی تنگی…
-
علماء و مراجعشادی کرو، رزق کا دروازہ کھل جائے گا: آیتاللہ جوادی آملی
حوزہ/ آیتاللہ العظمی جوادی آملی نے قرآنِ کریم کی آیات کی روشنی میں نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دیتے ہوئے فرمایا کہ شادی صرف ایک سماجی ضرورت نہیں، بلکہ رزق میں برکت اور زندگی میں وسعت کا الٰہی…
-
مذہبیرزق کہاں رُک جاتا ہے؟/دعاؤں کے دروازے کھلے ہیں، مگر کشادگی کیوں بند ہے؟
حوزہ/ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ رزق صرف پیسے کا نام ہے۔ حالانکہ رزق تو وہ سکون بھی ہے جو بے فکری میں چھپا ہوتا ہے، وہ قناعت بھی ہے جو سینے کو وسعت دیتی ہے، وہ عزت بھی ہے جو لوگوں کے دلوں میں ڈال…
-
مذہبیحدیث روز | جتنا وسیع اخلاق، اتنی زیادہ روزی
حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام ایک روایت میں روزی کے خزانوں کی طرف اشارہ فرماتے ہیں۔
-
مقالات و مضامینماہ مبارک رمضان اور رزق
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے اثرات و برکات میں صرف معنوی اور اخروی زندگی کو سنوارنا اور بہتر بنانا نہیں ہے بلکہ مادی زندگی کو بھی بہتر اور اچھی بنانا ہے اور جہاں ائمہ علیہم السلام نے خدا سے معنوی…
-
ہندوستانماہ شعبان مومنین کی رزق و روزی اور حسنات میں اضافہ کا مہینہ، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ امام جمعہ تاراگڑھ:شعبان المعظم کے مہینے کو احادیث میں پیغمبر اکرم ؐ سے منسوب کیا گیا ہے۔ شعبان "شعب" سے مشتق ہوا ہے اور چونکہ اس مہینے میں مومنین کی رزق و روزی اور حسنات میں اضافہ ہوتا…
-
علماء و مراجعحلال روزی میں برکت اور اضافے کا آسان عمل/ آیت اللہ کشمیری (رح) کی خاص تجویز
حوزہ/ آیت اللہ کشمیری (رح) نے اپنی کتاب "روح ریحان" میں بتایا ہے کہ اگر ہم روزانہ سورہ عادیات کو 110 بار پڑھیں تو ہمیں حلال اور کثیر روزق عطا ہوگا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
ایرانرزق و روزی کے ڈر سے اسقاط حمل، خدا پر بدگمانی کی علامت ہے
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے چار بیٹے تھے جو اپنے ادب اور تربیت کے باعث تاریخ میں نمونہ بنے۔ جو لوگ رزق و روزی کے خوف سے اسقاط حمل…