ہفتہ 10 مئی 2025 - 07:04
حدیث روز | جتنا وسیع اخلاق، اتنی زیادہ روزی

حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام ایک روایت میں روزی کے خزانوں کی طرف اشارہ فرماتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی| «اصول کافی» میں رزق میں اضافے کے لئے مندرجہ ذیل روایت ذکر ہے:

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام:

فِي سَعَةِ الْأَخْلَاقِ كُنُوزُ الْأَرْزَاقِ

ترجمہ: روزی کے خزانے وسیع اخلاق میں پوشیدہ ہیں۔

حوالہ: الکافی، ج ۸، ص ۲۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha