اخلاق
-
بچوں اور نوجوانوں کی پاکیزہ فطرت اخلاقی و تربیتی اصول کو قبول کرنے کے لیے آمادہ ہے: نمایندہ ولی فقیہ تبریز
حو،ہ/ تبریز میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین مطہری اصل نے کہا کہ بچوں اور نوجوانوں کی پاکیزہ فطرت اخلاقی اور تربیتی اصولوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، اسلام اور اس کی اقدار کو لوگوں تک سادہ اور مؤثر زبان میں پہنچایا جائے۔
-
اخلاق کی حقیقی تاثیر اس وقت ممکن ہے جب اس کی بنیاد الٰہی اصولوں پر ہو/ مغربی اخلاقیات مادی مفادات پر مبنی ہیں: آیت اللہ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے کہا کہ اخلاق کی حقیقی تاثیر اس وقت ممکن ہے جب اس کی بنیاد الٰہی اصولوں پر ہو۔ اگر اخلاق مادی بنیادوں پر استوار ہو، تو وہ صرف ظاہری اور عارضی ہوتی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقاتہرانی:
تقویٰ اور علم ایک طالب علم کے لیے بہت ضروری ہیں/ امام خمینی (رہ) اور شہداء نے علماء کو عزت اور وقار عطا کیا
حوزہ/ طلباء کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے حوزہ علمیہ میں کیوں قدم رکھا ہے، کیونکہ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کوئی آلہ کس کام آتا ہے تو آپ اسے صحیح طور پر استعمال نہیں کر سکتے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران نسلِ نو کی تربیت میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے: مدیر حوزہ علمیہ خواہران اصفہان
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عبداللہی نژاد نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر حوزہ علمیہ خواہران کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ ادارے نسلِ نو کی اسلامی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
عوام پر حکمرانوں کے اخلاقیات کے اثرات
حوزہ/ گرانقدر کتاب تحف العقول میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت نقل ہوئی ہے: «الناس بامرائهم اشبه من آبائهم» لوگ انکے حکمرانوں سے، اپنے والدین سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں یقیناً مولا کے اس دلنشین کلام میں ژینٹک اور جینیاتی مماثلت مراد نہیں ہے، بلکہ اخلاقی اور رفتار کی مماثلت مراد ہے۔ اور ایک معروف جملہ ہے «الناس علی دین ملوکهم» لوگ اپنے حکمرانوں کے مذہب پر چلتے ہیں۔
-
اخلاق، معنویت اور دینداری کو اپنے بزرگوں سے سیکھیں: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ ہمیں شیخ انصاری(علیہ الرحمہ) سے صرف فقہ کے تعلیم نہیں بلکہ ان سے اخلاق ، معنویت اور دینداری کی بھی تعلیم لینی چاہئے۔
-
تکبر، لا تعداد برائیوں کی جڑ ہے : حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی نے تکبر کو لا تعداد برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا: انسان کے دل میں اگر تواضع، خضوع و خشوع ہو تو اس کے لئے مغفرت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔
-
ادب، ایمان کی علامت اور قرب خدا کا ذریعہ ہے:امام جمعہ شہر برازجان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن مصلح نے کہا: ادب ایمان کی نشانی ہے اور خدا سے قربت اور خالق و مخلوق میں مقبولیت کا ذریعہ ہے۔
-
کامیابی کے لئے علم اور تربیت کے ساتھ اچھے اخلاق کا ہونا ضروری، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ علم اور دولت کی وضاحت اور ان میں فرق بتاتے ہوئے مولانا موصوف نے کہا کہ علم جتنا تقسیم کیا جاتا ہے اس میں اضافہ ہی گا اور دولت کو جتنا خرچ کیا جائے یہ کم ہوتی جائے گی۔ علم کو تقسیم کرنے سے کمال نصیب ہوگی جبکہ دولت خرچ کرنے سے مفلس اور کنگال ہوگا۔ علم اور تربیت کے ساتھ حُسن اخلاق اہم ہے۔ علم ذخیرہ ہو اور تربیت یافتہ بھی لیکن اچھے اخلاق کا فقدان ہو تو ایسے شخص کو باکمال ہونا ناممکن ہے۔ عزت اور فضیلت کا مالک تبھی ہوگا جب قابل ستائش اخلاق سے مزین ہو۔
-
یوم عرفہ خدا کی بارگاہ سے کیا طلب کریں؟
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے دعائے عرفہ میں خدا وند متعال سے بدن اور دین کی عافیت کو طلب کیا ہے، جس کے پاس یہ نعمت ہوگی، اس کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے گی۔
-
سیرت النبی (ص)، حجت بالغہ
حوزہ/ بصیرت کا بنیادی ترین تقاضا اپنے زمانہ اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی اخلاق کے ساتھ خدا کی طرف دعوت دینا ہے، دعوت کا الہی راستہ بھی جو سیرت نبوی کی روشنی میں اور خود آیات قرآنی کی نگاہ سے معین ہے وہ اخلاق اور گالم گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے نرمی اور خوش اسلوبی کے ساتھ ہدایت کی طرف دعوت دینے کا راستہ ہے۔
-
اخلاقی و اصلاحی اقدار کا رواج دین اسلام کا نصب العین ہے، علامہ علی رضا رضوی
اخلاقی و معاشرتی اقدار کو اس سے زیادہ مناسب اور آسان الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے ، امام عالی مقام نے دین اسلام کا ایک ایسے اہم اصول کی تعلیم اور نصیحت فرمائی کہ جس کے اختیار کرلینے سے معاشرے میں پائی جانے والی الجھنوں اور خرابیوں کا تدارک یقینی ہے۔
-
حضرت حمزہ (ع) اعلی اخلاق و نمایاں خصوصیات کے مالک تھے، حجت الاسلام علی اکبر عالمیان
حوزہ/ استاد جامعۃ المصطفی العالمیہ نے نبی اکرم(ص) کے چچا کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے، وہ شجاعت اور جنگجوؤں میں شہرت رکھتے تھے۔
-
پابندی دین سے ہی دنیا و آخرت سنورتی ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب: اللہ نے ہمارے لئے دین کی پابندی اس لئے ضروری رکھی ہے تا کہ ہم دین پر عمل کرکے اپنی دنیا و آخرت دونوں سنوار سکیں۔ دین کی پابندی سے جہاں آخرت سنورتی ہے وہیں انسان کی دنیا بھی سنور جاتی ہے۔
-
شیعیانِ علیؑ بننے کے لئے نعروں کے بجائے بلند اخلاق اور اعلیٰ کردار پیش کریں، مولانا قمر عباس نقوی
حوزہ/ شخصیت حضرت علیؑ سے ہر بشر اس امتیاز کے ساتھ استفادہ حاصل کر سکتا ہے کہ صاحبِ علم کو جوہری نگاہوں کا لطف نصیب ہوگا اور علم کی دوری کے سبب بعض کو صرف کھوکھلے نعرے ہی میسر ہونگے۔
-
معصومین (ع) کی نگاہ میں پڑوسیوں کے حقوق:
جو شخص اپنے پڑوسی کو اذیت پہنچاتا ہے، خدا اس پر جنت کی خوشبو کو حرام کردیتا ہے
حوزہ/ شہر یزد میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست حجۃ الاسلام و المسلمین محمد کارگر شورکی نے پڑوسیوں کے حقوق، احترام اور ان کی اہمیت کے بارے میں پیغمبر اسلام (ص) اور امام معصومین علیہم السلام سے روایات نقل کیں۔
-
حدیث روز | لوگوں سے کیسے برتاؤ کریں
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں لوگوں سے برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔
-
درس اخلاق:
اہل بیت اطہار (ع) نے محاسبہ نفس کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
حوزہ/ حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا: اپنی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاؤ، بیمار ہونے سے پہلے صحت سے، ناتوانی سے پہلے اپنی توانائیوں سے، اور موت سے پہلے اپنی حیات سے فائدہ اٹھاؤ۔
-
ایران کے شہر بہشہر میں مدرسہ علمیہ قدسیہ کی پرنسپل:
طلاب اللہ کے لئے علم حاصل کریں، نہ کہ سند کے لئے، محترمہ حمیدہ مظلومی
حوزہ/ مدرسہ علمیہ قدسیہ کی مدیر نے کہا: جب آپ صداقت کے ساتھ وارد میدان علم ہوں گے، تو امام زمانہ (عج) کو اپنے تمام افعال و کردار میں حاضر و ناظر جانیں گے، چاہے وہ بات کرنے کا انداز ہو، یا لباس پہننے کا سلیقہ، لوگوں سے ملنے کا طریقہ، یا اساتید کے احترام کا ہنر، گناہوں سے حفاظت، یا واجبات کی حفاظت۔
-
جس طرح ہمارے اعمال ہمارے والدین کے سربلندی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح ہمارے کردار اہلبیت (ع) کے خوشنودی کا باعث ہوتے ہیں، آغا سید رضی الموسوی
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام ہمارے روحانی ماں باپ ہیں اور ہم ان کے روحانی اولاد ہیں، لہذا روحانی اولاد ہونے کے ناطے ان کے لئے باعث فخر بنیں تاکہ آل محمد (ع) فخر سے کہیں وہ دیکھو ہمارے شیعہ ہیں جو تقوی پرہیز گاری ایمانداری دیانت داری میں سب سے بہتر ہیں۔
-
آنلائن درس حوزۂ علمیہ قم
امام خمینی(رح) ایک قرآنی شخصیت/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد حسن رضوی دامت برکاتہ(پاکستان) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت اور اخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مدیر مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نے کہا کہ مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت او راخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، دنیا کی بہت سی طاقتیں اوربہت سےادارے ان مجالس کی دشمن ہیں اور انہیں ختم کرنے کی ناکام کوششیں کررہی ہیں۔
-
حوزہ نیوز سے براہ راست جلسۂ اخلاق مشاہدہ فرمائیں/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید احسان حسین حسینی زید عزہ(بنگلادیش) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
حضرت امام محمد باقر (ع) نے اپنے اخلاق و کردار کے ذریعہ معاشرہ کی رہنمائی و نظام کی اصلاح کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انحرافی گروہوں کے خلاف جہد مسلسل اور اپنے اصولوں پر ٹھوس اور دو ٹوک موقف امام محمد باقر ؑ کا خاصا تھا چنانچہ اس راستے میں مشکلات و مصائب کی پرواہ کئے بغیر پیغام حق کے ذریعہ علم جہاد بلند کرتے رہے۔
-
درس اخلاق 2:
حوزہ نیوز سے براہ راست درس اخلاق مشاہدہ فرمائیں/حجت الاسلام والمسلمین سید محمد فائزی زید عزہ حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ صورت حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت عالم بشریت کے لیے رول ماڈل، مولانا قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت فاطمہ زہرا کے عظیم الشان دانشگاہ کے خلاف جو پروپیگنڈے آزمائے جارہے وہ انتہائی افسوسناک ہے اور دشمن کے ان حربوں و ہتھکنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ ایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب دیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی بہت مختصر لیکن عظیم اخلاقی اور معنوی درس کی حامل، مولانا حسن رضا بنارسی
حوزہ/ علمی مرکز قم، ایران سے قرآن وعترت ل فاونڈیشن کے بانی حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسید شمع محمد رضوی کی رپورٹ کے مطابق، پروگرام میں ہرسال ۱۴تحلیل گر،۱۴خطیب،۳۵شعراع کرام اور چند انجمنیں بی بی فاطمہ (س)کے غم میں بڑھ چڑھکر حصہ لیا کرتے ہیں۔
-
طرز حیات فاطمی
حوزہ/ اگر کوئی خاتون دور حاضر کی خواتین کو زندگی کا درس دے سکتی ہے تو وہ صرف اور صرف حضرت زہرا( س) کی شخصیت ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے، سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر
حوزہ/ مولانا سبط شبیر قمی نے کہا کہ شہید کے فوٹو تو ہم نے اپنے گھروں میں سجا دیئے لیکن شہید کے تئیں حقیقی خراج عقیدت یہ ہوگا کہ ہم اپنے گھروں میں شہید قاسم سلیمانی پیدا کریں۔
-
حدیث روز | حکمران توجہ کریں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا اور اسکے رسولؐ سے خیانت کی جانب اشارہ کیا ہے۔