۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز
وہ گذرے ہوئے لمحات جو افسوس کا باعث بنتے ہیں

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں روز قیامت کے بعض حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج الذکر سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

ما مِن ساعَةٍ تَمُرُّ بِابنِ آدَمَ لَم یَذکُرِ اللّهَ فیها، إلّا تَحَسَّرَ عَلَیها یَومَ القِیامَةِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ابن آدم پر گذرنے والا ہر وہ لمحہ کہ جس میں وہ خدا کو یاد نہ کرے قیامت کے دن اس کے لئے افسوس کا باعث بنے گا۔

نهج الذکر، ج ۱، حدیث ۵۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .