حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج الذکر سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
ما مِن ساعَةٍ تَمُرُّ بِابنِ آدَمَ لَم یَذکُرِ اللّهَ فیها، إلّا تَحَسَّرَ عَلَیها یَومَ القِیامَةِ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ابن آدم پر گذرنے والا ہر وہ لمحہ کہ جس میں وہ خدا کو یاد نہ کرے قیامت کے دن اس کے لئے افسوس کا باعث بنے گا۔
نهج الذکر، ج ۱، حدیث ۵۱۰