امام علی علیہ السلام
-
حدیث روز | منصفانہ سیاست کے تین اصول
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں منصفانہ سیاست کے تین اصولوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | زمانے کے مختلف حالات کا اثر
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زمانے کے مختلف حالات ہونے کے سبب کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی قابل غور و فکر نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو ہر حال میں خدا کو مدنظر رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | حضرت امام علی (ع) کی عید فطر کے موقع پر نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عید فطر کے موقع پر یاد خدا میں رہنے کی نصیحت کی ہے۔
-
جہاد اور شہادت امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں
حوزه/ جہاد، عربی زبان کا لفظ ہے ، جو اصل میں "ج ہ د" سے لیا گیا ہے اور اس کا معنی کوشش، تلاش، کام میں جدت، کسی چیز کی انتہا تک پہنچنا اور طاقت و توانائی ہے۔
-
حضرت علی علیہ السلام کا مثالی دور ِ حکومت
حوزه/ حضرت علی علیہ السلام کے دور خلافت و حکومت کے بیشمار خصویات اسلامی اور انسانی تاریخ میں موجود ہیں۔ جس میں سب سے ممتاز و معروف خصوصیت عدل و انصاف کی فراہمی ہے۔
-
حدیث روز | نفسانی خواہشات سے بچنے کی دوا
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نفسانی خواہشات سے بچنے کی دوا کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مکہ مکرمہ اور جدّہ میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
علی (ع) کی ذات علم و حکمت کا استعارہ ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن نے کہا: علی (ع) کی ذات علم کا استعارہ ہے، عقل و حکمت کا استعارہ ہے، لہذا محبان علی (ع) کو چاہئے کہ علمی اور سائنسی میدان میں ترقی کرنا چاہئے اور آگے بڑھنا چاہئے، اور یہ ثابت کرنا چاہئے کہ وہ مولائے کائنات (ع) کے حقیقی ماننے والے ہیں۔
-
حدیث روز | نیک اور صالح افراد کا طرزِ عمل
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک اور صالح افراد کے طرزِ عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عزت جو ذلت میں تبدیل ہو جاتی ہے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی عزت کی جانب اشارہ کیا ہے جو ذلت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
-
حدیث روز | برے اخلاق کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
دنیا کے تمام مذاہب امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے عشق کرتے ہیں؛ کویتی محقق
حوزہ/ کویتی محقق اور صحافی انتونی بارا نے کہا: دشمنوں نے صدیوں سے مختلف طریقوں سے ائمہ معصومین علیہم السلام کی حقیقت وجودی پر سوال اٹھانے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکے، کیوں کہ عاشورہ ابھی بھی باقی ہے اورتمام لوگ روز عاشورہ کو آج بھی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔
-
اسوہ خطابت حضرت میثم تمار علیہ السلام
حوزہ/ حضرت میثم (ع) نے کھجورکی تجارت کو اپنا ذریعہ معاش قرار دیا، خدا کو اپنا مقصد سمجھا اور دوسروں کی ہدایت سے پہلے خود کی ایسی ہدایت کی کہ ہادی برحق امام (ع) نے آپ کو اپنے اصحاب خاص میں جگہ کرامت فرمائی۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان:
ایران واحد ملک ہے جو مسلسل اپنے اقتدار میں اضافہ کر رہا ہے
حوزہ/ پابندیوں، دھمکیوں اور بعض حکام کی نااہلی اور اندرونی کمزوریوں کے تمام مسائل کے باوجود ایران واحد ملک ہے جو سیاسی، اقتصادی اور ترقی کے تمام شعبوں میں اپنے اقتدار کی راہ پر گامزن ہے، مستقبل میں ایران دنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہوگا۔
-
سیرتِ حضرت علی (ع) کے چند روشن پہلو
حوزہ/حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں کے لئے نمونۂ عمل ہے بلکہ عالمِ انسانیت کے لئے بھی نمونۂ عمل ہے۔ آپ کے انسانی کمالات، اخلاقی اوصاف اور پاکیزہ زندگی انسانی تاریخ کا روشن باب ہے جس کے گواہ قرآن کریم، حضور اکرم، اصحاب، محدثین اور مورخین ہیں اور ان کی نظر میں آپ علیہ السلام کے فضائل و مناقب عروج پر ہیں۔
-
پٹنہ بہار؛ حضرت علی (ع) کی شخصیت اور تعلیمات پر مبنی دو روزہ عظیم الشان سمینار کا اہتمام
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنی تقریر کے آغاز میں فارسی زبان کا ایک شعر پڑھتے ہوئے اس کی تشریح کی اور کہا کہ اگر دنیا کے تمام جن و انس سمندر میں قلم مس کر کے بھی علی علیہ السلام کے فضائل لکھنا چاہیں تو سمندر خشک ہو جائیں گے لیکن علی کے فضائل نہیں ختم ہوں گے۔
-
کرگل میں "باب العلم و منہج الولایۃ" کے عنوان سےعظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ محفل میں مشہور شینا شاعر جناب احمد جوان اور معروف پرگی شاعر جناب فدا حسین فدا نے مہمان شعراء کی حیثیت سے کلام پیش کئےجب کہ بزم ادب سے تعلق رکھنے والے بہت سے شعرائے کرام نے امام علی علیہ السلام کی شان میں بلتی،پرگی ، شینا اور اردو زبانوں میں خوبصورت اشعار پیش کئے۔
-
-
یمن اور یمنیوں کا اسلام میں کردار
حوزہ/ یمن سے متعلق وہ سب کچھ جو ہمیں جاننا چاہئے، یمن احادیث و روایات کی روشنی میں یمن تاریخ کے تناظر میں،ظہور امام زمان عج اور یمن کی اہمیت، انصار اللہ یمن کون ہیں؟، یمن کی جغرافیائی حیثیت اور اہمیت، یمن جنگ سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ اعداد و شمار کے ساتھ۔
-
مولا علی کی ذات معیار حق ہے، مولانا مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ پاکستان میں متنازعہ نصاب میں شیعہ مکتبہ فکر کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا ہے۔ ملت جعفریہ اس ظلم اور زیادتی پر خاموش نہیں رہے گی۔ متنازعہ نصاب کے ذریعے شیعہ طلبہ پر ان کے دینی عقائد کے خلاف تعلیمات مسلط کی جا رہی ہیں جو ظلم ہے۔
-
سلسبیل فاونڈیشن کی جانب سے قم المقدسہ میں عالیشان جش مولود کعبہ کا اہتمام +تصاویر
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے سلسبیل فاونڈیشن کے تحت پروقار جشن اور یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا۔
-
مرکزی جنرل سیکریٹری اے ایس او پاکستان:
امام علی (ع) معیارِ حق اور میزانِ قرب خداوندی ہے
حوزہ/ برادر سہیل احمد مطہری: ہمیں چاہیے کہ امام علی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی کا حقیقی جشن اس انداز سے منائیں کہ اپنے مولا و امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار کو اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علی ابن ابی طالب (ع) کو خطابت اور سید رضیؒ سے نہیں بلکہ خطبوں سے پہچانا جائے
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ موجودہ نہج البلاغہ میں مولائے کائنات (ع) کے بہت سے اہم اور علمی خطبے ذکر نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا علی ابن ابی طالب (ع) کو خطابت اور سید رضیؒ سے نہیں بلکہ خطبوں سے پہچانا جائے۔
-
امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں، حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا جب کسی کی عظمت کو بڑھانا چاہتا ہے تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی، کہا کہ امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں اور کوئی بھی اس شمع کو نہیں بجھا سکتا، جیسا کہ بہت سے لوگ پیغمبرِ اسلام (ص) کو ختم کرنا چاہتے تھے، لیکن خدا کا ارادہ تھا کہ آپ زندہ رہیں اور دینِ خدا کو فروغ دیں۔
-
علی (ع) آیہ ولایت کے مصداق کامل کا نام ہے
حوزہ/ پیغمبر اسلام ؐ نے متعدد مقامات پر حضرت علی علیہ السلام کو جانشین مقرر فرمایا ہے۔ واقعہ عشیرہ ، حدیث منزلت اور واقعہ غدیر خم اس بات کے اہم شواہد ہیں۔ رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے :"یاعلی انت ولی کل مومن من بعدی"اے علی! تم میرے بعد تمام مومنین کے ولی ہو۔
-
ذکر علی ابن ابی طالب علیہ السلام
حوزہ/ اللہ تبارک و تعالی نے جب اپنے کنز مخفی وجود کاتعارف کرانا مقصود سمجھا تو نور کو خلق کیا اس نور کو پانچ حصوں میں منقسم کیا ۔ جسکا دوسرا حصہ علیؑ ہیں۔ آپ ؑ کی تسبیح سن کر ملائکہ نے تسبیح کی، آپؑ کی تقدیس سن کر ملائکہ نے تقدیس کی، آپ کے سلیقہ عبادت کو دیکھ کر فرشتوں نے اللہ کی عبادت کی۔
-
حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت بھی معجز نما ہے، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ اگر آج تمام مسلمان نبی کریم (ع) کے مقرر کردہ 12خلفاء کو قبول کرلیں تو مسلمان اپنی کھوئی ہوئی عزت کو واپس حاصل کرسکتے ہیں۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی سکون بخش نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتب کے مطالعہ کی نصیحت کی ہے۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضوں کے نئے متولیوں کا تقرر، متولی آستان قدس رضوی کا پیغام تبریک
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
امیرالمومنین امام علیؑ کی سیاسی، معاشی، سماجی و تعلیمی اقدامات اور اصلاحات تمام ادوار اور تمام نظام ہائے حکومت کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سیرت و کردار کے لحاظ سے آنحضرت (ص) سے مطابقت رکھتے تھے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ نے آغوش رسالت میں پرورش پائی اور آنحضرت (ص) نے آپ کی تربیت اس انداز میں کی تھی کہ علم و حلم کا کوئی گوشہ ایسا نہیں تھا جو آپ نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ذات میں منتقل نہ کیا ہو۔