بدھ 28 جنوری 2026 - 03:26
حدیثِ روز | اعمال مہم ہیں، نہ حسب و نسب!

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کو اچھے کردار اپنانے پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ یُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ.

مولائے متقیان امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے (اس کا) حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔

نهج البلاغه، حکمت: 22

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha