حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کو نصیحت کی ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس روایت کو کتاب شرح نہج البلاغہ سے نقل کیا گیا ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
لا تَقْسِروا أولادَکُم عَلی آدابِکُم فَإنَّهُم مَخلوقُون َ لِزَمانٍ غَیرِ زَمانِکُم۔
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے آداب و رسوم کو اپنی اولاد پر مت ٹھونسو کیونکہ وہ ایک ایسے زمانہ میں پیدا ہوئے ہیں جو آپ کے زمانہ سے مختلف ہے۔
شرح نهج البلاغه، ابن ابی الحدید، ج ۲۰، ص۲۶۷