۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیثی از پیامبر (ص)
مقام نبوت کے نزدیک ترین لوگ:

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مقام نبوت کے نزدیک ترین افرادکی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کنزالعمال سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أقرَبُ النّاسِ مِن دَرجَةِ النُّبوَّةِ أهلُ الجِهادِ و أهلُ العِلمِ.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مقام نبوت کے نزدیک ترین لوگ اہل جہاد اور اہل علم ہیں۔

کنزالعمّال، ح ۱۰۶۴۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .