۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 361118
26 جون 2020 - 15:48
حدیث روز
بہترین تحفہ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین تحفہ کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

 قال الامام العلی علیہ السلام:

نِعمَ الهَدِیَّةُ المَوعِظَةُ

حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

وعظ ونصیحت بہترین تحفہ ہے۔

غررالحکم: ۹۸۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .