جمعرات 29 اپریل 2021 - 03:02
حدیث روز | مشورے کا اثر

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مشورے کے اثر کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "غررالحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

لا مُظاهَرَةَ أوثَقُ مِنَ المُشاوَرَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مشورہ کرنے سے اطمینان بخش کوئی پشت پناہ نہیں ہے۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۱۰۶۹۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha