جمعہ 30 جولائی 2021 - 03:13
حدیث روز | زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت

حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

لِلكَيِّسِ في كُلِّ شَيءٍ اتِّعاظٌ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

زیرک "ہوشیار" انسان ہر چیز سے نصیحت حاصل کرتا ہے۔

غررالحكم، ح ۷۳۳۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha