۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت میں گناہ کے وقت نعمتوں کی فراوانی کی حکمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

يابْنَ آدَمَ! اِذا رَاَيْتَ رَبَّكَ سُبْحانَهُ يُتابِعُ عَلَيْكَ نِعَمَهُ وَ اَنْتَ تَعْصِيهِ فَاحْذَرْهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے آدم علیہ السلام کے بیٹے! جب تو دیکھے کہ اللہ سبحانہ تجھے پے در پے نعمتیں دے رہا ہے اور تو اس کی نافرمانی کر رہا ہے تو اس سے ڈرتے رہنا۔

نہج البلاغہ، حکمت 24

تبصرہ ارسال

You are replying to: .