جمعہ 6 اگست 2021 - 03:25
حدیث روز | حضرت ولی عصر (عج) کا مقام و مرتبہ

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے مقام و مرتبہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغيبه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

لَو أدرَكتُهُ لَخَدَمتُهُ أيّامَ حَياتي

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر میں انہیں (حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کو) درک کرتا تو عمر بھر ان کی خدمت کرتا۔

الغيبه، نعمانى، ص ۲۴۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha