گناہ
-
حدیث روز | انسان کو گناہ کی طرف کھینچنے والا عمل
حوزہ/ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۴۸؛
عطر قرآن | شرک کا ناقابل معافی گناہ اور توحید کی اہمیت
حوزہ/ آیت اللہ کے ساتھ کسی بھی قسم کا شرک کرنا ایک ناقابل معافی جرم ہے۔ ہمیں اپنے عقیدے میں صرف اللہ کو واحد معبود ماننا چاہیے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ اس آیت کی بنیاد پر مسلمانوں کو اپنے ایمان کی حفاظت اور توحید پر قائم رہنے کی ضرورت ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۳۱؛
عطر قرآن | کبیرہ گناہوں سے اجتناب، مغفرت کی کنجی
حوزہ/ نیکیوں کے بدلے اللہ کی مغفرت اور بڑے گناہوں سے اجتناب کی ہدایت۔
-
حدیث روز | ایسے گناہ جو عذاب الٰہی کے نزول کا سبب بنتے ہیں
حوزه / امام زین العابدین علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے گناہوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو نزول عذاب کا سبب بنتے ہیں۔
-
فضائل مولا علی (ع) گناہوں کی بخشش کا سبب ہے، خواہر ارم بخاری
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کے فضائل ایسا بحر بیکراں ہے اس میں انسان جتنا غوطہ لگاتا جائے اتنے ہی موتی حاصل کرتا جائے لیکن اس کی تہہ تک پہنچنانا ممکن ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی:
امر بالمعروف کو ترک کرنے اور مظلوم کی مدد نہ کرنے سے معاشرے میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دینا اور مظلوم کی مدد نہ کرنا ان گناہوں میں سے ہے جو معاشرے میں مصیبت اور پریشانی کو بڑھاتے ہیں۔
-
حدیث روز | گناہ کر کے اس پر خوش ہونا
حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کرنے کے بعد اس پر خوش ہونے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اس موضوع کے متعلق بات نہ کریں
حوزہ / امام حسین علیه السلام نے ایک روایت میں وعظ و نصیحت فرمائی ہے۔
-
عطر حدیث:
سب سے بڑی مصیبت
حوزہ|مصیبت صرف یہ نہیں کہ ہم سے کچھ چھن جائے یا کسی بلاء میں گرفتار ہو جایئں۔ گناہ کو سبک سمجھنے کی عادت گناہ پر راضی ہونے کا سبب ہوتا ہے جو ایک عظیم مصیبت ہے۔
-
حدیث روز | سب سے بڑا گناہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں سب سے بڑے گناہ کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | شدید ترین گناہ
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شدید ترین گناہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
انسان زبان سے صاحب عزت یا ذلیل ہوتا ہے: مولانا سید محمد عابد زیدی
حوزہ/ نماز جمعہ کے دوران مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمد عابد زیدی نے زبان سے انجام دئے جانے والے گناہان صغیرہ و کبیرہ پر روشنی ڈالی۔
-
کفران نعمت سے نعمتیں سلب ہو جاتی ہیں : استاد انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا: زندگی میں پریشانیوں کا ہونا اور نعمتوں کا سلب ہو جانا، کفران نعمت اور گناہ کی وجہ سے ہوتا ہے، انسان کی مادی مشکلات یا تو ظالم باشاہ اور حکمران کی وجہ سے پیش آتی ہیں یا خود انسان کے گناہوں، زیادتیوں اور غلطیوں کی وجہ سے ۔
-
وہ چار گناہ جو امام علی (ع) کی نظر میں دوسرے گناہوں سے بدتر ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین عالی نے کہا: امیر المومنین (ع) فرماتے ہیں کہ چار گناہ ایسے ہیں جو دوسرے گناہوں سے بھی بدتر ہیں، پہلا یہ ہے کہ انسان گناہ پر اصرار کرے اور مسلسل تکرار کرتا رہے۔
-
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، استاد رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے کہا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، چاہئے وہ گناہ صغیرہ ہی کیوں نہ ہو، گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد اسے چھوٹا سمجھنا، اس پر فخر کرنا، اصرار کرنا اور خوش ہونا گناہ کو مزید عظیم اور بھاری بنا دیتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں؟
حوزہ؍ايسے ممالک ميں جہاں گناہ کے اسباب مہيا ہيں وہاں رہنا بذاتِ خود جائز ہے خصوصاًاگر وہاں رہنے کے لئے مجبور ہو ليکن اس پر شرعاً حرام امور سے اجتناب کرنا واجب ہے اور اسى طرح واجبات شرعيہ کو انجام دينے اور محرمات شرعيہ کو ترک کرنے ميں بالغ اور دوسرے مکلفين ميں کوئى فرق نہيں ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اللہ تعالى كى جانب سے سزا گناہگاروں كے گناہ كے مطابق ہے
حوزہ؍ منافقين كو ان كى سركشى اور سرگردانى ميں مہلت دينا اللہ تعالى كى جانب سے ان كا تمسخر ہے۔صادق و سچے مومنين اللہ تعالى كى بارگاہ ميں نہايت عزيز و محترم ہيں۔ تمسخر كى سزا اگر تمسخر ہو تو ناپسنديدہ نہيں ہے۔
-
حدیث روز | انسانی مشکلات کی بنیادی وجہ
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانی مشکلات کی اصلی و بنیادی وجہ کو بیان کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی:
گناہ دل کو سیاہ کر دیتا ہے
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے مومنین کو گناہوں کے آثار بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ گناہ انسان کے دل کو سیاہ کر دیتے ہیں جسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان کے اندر نیکی کرنے کی رغبت ختم ہو جاتی ہے اور گناہ کرنے کی رغبت باقی رہ جاتی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان انسان سازی کا مہینہ ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان انسان سازی کے لئے ہے کہ انسان عیب دار کو انسان سالم میں تبدیل کرنے اور انسان سالم کو انسان کامل میں تبدیل کرنے و ماہ رمضان تزکیہ نفس و عیب و نواقص کو دور کرنے کے لئے ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کی معنویت سے کس طرح استفادہ کریں
حوزہ/ عبادتوں کی قبولیت کی شرط کے حوالے سے قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ خداوند متعال فقط متقین کی عبادتوں کو قبول فرماتا ہے، اس لئے ہر انسان کو چایئے کے قبل اس کے کہ عبادت کو انجام دے اپنے نفس کو آلودگیوں سے پاک کر لے اور تمام گناہوں سے دوری رکھے، اور خدا کی عبادت میں مشغول رہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
گناہ انسان کو خدا کی نگاہوں سےگرا جاتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے کہا کہ بعض گناہ، جیسے غیبت، شک اور دوسروں کی زندگیوں میں تجسس ،معاشرے میں عام ہو گئے ہیں اور یہ گناہ انسان کو خدا کی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔
-
حدیث روز | توبہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق ( علیہ السلام) نے ایک روایت میں سب کو توبہ واستغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
گناہ، انکار دین کا سبب ہوتا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے فرمایا: اچھائی اور برائی کی سمجھ انسان کی فطرت میں شامل ہے، انسان پہلی منزل میں اپنی فطرت اور عقل کے مطابق حق کو قبول کرتا ہے اس کے بعد اس کا سہارا بنتا ہے۔
-
خطیب حرم امام رضا (ع):
مذہبی عقائد انسان کو گناہ سے محفوظ رکھنے کا سب سے اہم ذریعہ ہیں
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر کے خطیب نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ انسان کو گناہ سے روکنے اور محفوظ رکھنے کا اہم ترین عنصر دینی و مذہبی عقائد ہیں اور یہ عقائد انسان کو گناہ و معصیت سے بچاتے ہیں۔
-
حدیث روز | وہ گناہ جو انسان کو بہت جلد نابود کر دیتے ہیں
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے گناہوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو بہت جلد نابود کر دیتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) کے غم میں برپا ہونے والی مجلس میں انسان گناہوں سے دور رہتا ہے، مولانا قمر سلطان
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے غم میں برپا ہونے والی مجلس کے لا تعداد فائدوں میں ایک فائدہ یہ ہیکہ یہان انسان گناہوں سے دور رہتا ہے۔
-
حدیث روز | گناہ کے وقت نعمتوں کی فراوانی کی حکمت
حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت میں گناہ کے وقت نعمتوں کی فراوانی کی حکمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شیطان گناہوں میں رچ بس جانے والوں کو گمراہ کرتا ہے، آیت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے جامع علی مسجد جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ شیطان ہرگز نبی ، رسول کو گمراہ نہیں کر سکتا بلکہ اپنے دوستوں، پیروی کرنے والوں ، گناہ گاروں کو گمراہ کرتا ہے۔ان گناہ گاروں کے دل و دماغ پر سوارہو جاتاہے جو گناہوں میں رچ بس جاتے ہیں۔
-
حدیث روز | وہ گناہ جو اچھے کام سے بہتر ہے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے گناہ کی جانب اشارہ کیا ہے جو اچھے کام سے بہتر ہے۔