حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" کتاب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال الامام الحسن علیه السلام:
لا تُعاجِلِ الذَّنبَ بِالعُقوبَةِ، وَ اجعَل بَينَهُما لِلاعتِذارِ طَريقا.
امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
گناہ (خطا) پر سزا دینے میں جلدی نہ کرو بلکہ گناہ اور سزا کے درمیان عذر خواہی کی مہلت باقی رکھو۔
بحارالانوار، ج 78، ص 115، حدیث 11









آپ کا تبصرہ