۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کرنے کے بعد اس پر خوش ہونے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

إيَّاكَ وَ اَلاِبْتِهَاجَ بِالذَّنْبِ فَإِنَّ اَلاِبْتِهَاجَ بِهِ أَعْظَمُ مِنْ رُكُوبِهِ

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی گناہ کیا ہے اس پر خوشی کا اظہار مت کرنا کیونکہ گناہ کرنے پر خوش ہونا، اس گناہ کے ارتکاب سے بھی بڑا (گناہ) ہے۔

بحارالانوار، ج 75، ص 159

تبصرہ ارسال

You are replying to: .