حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغیبہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن سَرَّهُ أنْ يَكونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَليَنتَظِر وَ لْيَعَمل بِالوَرَعِ
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
جو چاہتا ہے کہ وہ امام مھدی علیه السلام کے اصحاب میں سے ہو، اسے امام کا انتظار کرتے ہوئے تقوا اختیار کرناچاہیے۔
الغیبة، نعمانی: ص 200