۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
News ID: 396820
24 فروری 2024 - 07:46
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں سستی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

إِنِّي لَأُبْغِضُ الرَّجُلَ أَوْ أُبْغِضُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَكُونَ كَسْلَاناً [كَسْلَانَ‏] عَنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ وَ مَنْ كَسِلَ عَنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ فَهُوَ عَنْ أَمْرِ آخِرَتِهِ أَكْسَلُ

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص دنیا کے کام میں سستی کرے میں اسے پسند نہیں کرتا اور جو بھی دنیا کے کام میں سستی کرتا ہے وہ اپنی آخرت کے کام میں سست تر ہے۔

کافی ( ط- الاسلامیه) ج 5 ، ص 85 ، ح 4

تبصرہ ارسال

You are replying to: .