جمعرات 22 فروری 2024 - 06:28
حدیث روز | مکمل بندگی کا ثمر

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں کامل بندگی کے ثمرے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

مَن عَبَدَ اللّه‏َ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللّه ‏ُفَوقَ أمانِيِّهِ و كِفايَتِهِ

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جو خدا کی اس طرح بندگی کرے جس طرح اس کی بندگی کرنے کا حق ہے تو خداوند متعال بھی اس کی آرزؤں اور ضرورت سے زیادہ اسے عطا کرے گا۔

بحار الانوار: ج 71، ص 183

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha