حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اَلْعَمَلُ الْخالِصُ الّذی لاتُریدُ اَنْ یَحْمَدَكَ عَلَیْهِ اَحَدٌ إلاَّ اللهَ عَزَّوَجَلَ
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
عمل خالص وہ عمل ہے کہ جس کے متعلق تم نہیں چاہتے کہ خدا کے سوا کوئی تمہاری تعریف و ستائش کرے۔
الکافی : 4/ 16 /2