حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال الامام السجاد علیه السلام:
أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ
حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک حضرت عباس کا وہ مقام و مرتبہ ہو گا کہ تمام شہداء بھی اس پر رشک کریں گے۔
بحار الانوار، ج22، ص274