۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 396534
10 فروری 2024 - 02:27
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں اخلاص کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

لو جُعلَتِ الدُّنیا كُلُّها لُقمَةً واحدةً وَ لَقّمتُها مَن یعبُدُ اللهَ خالصاً لَرأَیتُ أَنّی مٌقَصِّرٌ فی حَقِّهِ

امام حسن عسکری علیه السلام نے فرمایا:

اگر پوری دنیا ایک لقمہ بن جائے اور وہ میں اُسے کھلاؤں جس نے اخلاص سے خدا کی عبادت اور بندگی کی ہو تو پھر بھی میری نظر میں، میں نے اس کے حق میں کوتاہی کی ہے۔

بحار الانوار: 19/ 245 /70

تبصرہ ارسال

You are replying to: .