جمعہ 16 جنوری 2026 - 02:40
حدیث روز | برادرانِ ایمانی اور اہلِ خاندان سے حسنِ سلوک کا نتیجہ

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خاندان والوں اور برادران ایمانی سے حسنِ سلوک کو طول عمر کا باعث قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

مَنْ حَسُنَ بِرُّهُ بِإخْوانِهِ وَ أهْلِهِ مُدَّ فی عُمْرِهِ.

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی اپنے برادران ایمانی اور اہل خاندان سے حسنِ سلوک کرے گا اس کی عمر طولانی ہو گی۔

بحار الانوار، ج 38، ص 38

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha