منگل 9 ستمبر 2025 - 02:20
حدیث روز | خوش اخلاقی اور زندگی میں برکت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک کام کرنے اور خوش اخلاقی کو آباد زندگی اور لمبی عمر کا سبب قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنّ البِرَّ و حُسنَ الخُلقِ يَعْمُرانِ الدِّيارَ، و يَزيدانِ في الأعمار.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

نیکی اور خوش اخلاقی گھروں کے آباد ہونے اور عمروں میں اضافے کا سبب ہیں۔

بحارالانوار، ج 71، ص 395، ح 73

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha